8 October Earthquake in Kashmir was a Black Day and 12 years gone


آزاد کشمیر کے ہولناک زلزلے کو بارہ سال بیت گےَ۔۔۔


آزاد کشمیر کے ہولناک زلزلے کو بارہ سال بیت گےَ۔۔۔

آزادکشمیر کے اس زلزلے میں تقریباََ دس ہزار لوگ لقمہ اجل بن گےَ تھے اور ہزاروں لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو گےَ تھے۔ یہ اپنی نوعیت کا بہت بڑا زلزلہ تھا جس نے پاکستان اور کشمیر کے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس روز کو ہمیشہ سے ہی با ہمی اعتمام سے اس کی ہاد میں ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا تا ہے۔ 

ہر سال اس دن ملک بھر میں تھوڑی دیر کے لیے خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ اگرچہ ہونے والے نقصان کی تلافی نییں کی جا سکتی تا ہم اس بات کا احساس ضرور دلایا جاتا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب پاکستانی ایک ہیں۔ اس سے ملک کے لوگوں کو مل جل کر مشکلات سے نبھٹنے کی صلاحیت ملتی ہے۔ 


آس دن کی مناسبت سے آزادکشمیر میں موجودہ وزیراعظم اس میں شرکت کرتے ہیں اور لوگوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ 

ہم بھی آزاد کشمیر کے لوگوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ہم سب کو اس طرح کی آزمایشَ سے بچاےَ۔ آمین